محاربۂ نفس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اپنے نفس سے لڑائی، نفس کے خلاف جنگ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اپنے نفس سے لڑائی، نفس کے خلاف جنگ۔